"سمجھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
متبادل کا اضافہ |
|||
سطر 1:
'''سمجھ'''
مجسم شے ایسی شے ہے جس کا وجود ہر معمولی عقل رکھنے والے پر بھی ظاہر ہے۔ مثلًا ایک کتاب، میز، اسکول، نقشہ، آدمی، عورت، بچہ وغیرہ۔ اس کی ہیئت مسلمہ ہے اور ہر شخص، یہاں تک کہ ایک نابالغ بچہ اور کم پڑھا لکھا شخص بھی سمجھ سکتا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ساتھ مبہم اشیا کی بھی کمی نہیں ہے۔ مثلًا جوانی، بچپن، بڑھاپا، جمہوریت ، آمریت، خوشی، غم، تنہائی، ملنساری، کنجوسی، فراخ دلی، وغیرہ کئی ایسے مبہم اشیا ہیں جو تصورات کے زمرے میں آتے ہیں۔ اس میں سمجھ کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بات مشہور ہے کہ فرانس میں انقلاب کے دوران وہاں کی ملکہ بھُک مری یا فاقہ کشی سے عدم تجربے کی وجہ سے مکمل طور پر ناواقف تھی۔ چنانچہ جب کچھ لوگوں سے اس سے [[روٹی]] کا مطالبہ کیا تو اس کا جواب یہی تھا کہ اگر آپ کے پاس روٹی نہیں ہے تو آپ کو [[کیک]] کھانا چاہیے۔ حالانکہ کچھ لوگوں کو اس واقعے کی تاریخیت پر شبہ ہے۔ <ref>
|