"ٹائیگر شارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایشیاء کی مچھلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
'''ٹائیگر شارک''' {{دیگر نام|انگریزی=Tiger shark}} [[ریکویم شارک]] (requiem shark) کی ایک [[نوع]] اور گیلیو سرڈو(Galeocerdo) [[جنس]] میں تنہا موجود جاندار ہے۔ عام طور پر یہ سمندری ٹائیگر کے نام سے جانی جاتی ہے۔ٹائیگر شارک جسمانی طور پر ایک بڑے حجم کی حامل شارک ہے جس کی لمبائی ٥ میٹر یعنی ١٦ فیٹ ٦ انچ تک ہو سکتی ہے .یہ شارک عموماً استوائی اور معتدل آبی خطوں میں اور خصوصاً [[بحر الکاہل]] کے وسط میں واقع جزیروں کے قریب بکثرت پائی جاتی ہے۔اسکا نام ٹائیگر اسکے جسم کے زیریں حصے پر موجود گہری پٹیوں کی وجہ سے پڑا ہے جس کا رنگ شارک کے بڑا ہونے کے ساتھ ساتھ پھیکا پڑتا جاتا ہے ۔
== ٹائیگر شارک کی خوراک ==
ٹائیگر شارک اکیلی اور رات کی شکاری ہے اور شارک کی تمام پرجاتیوں میں اسکی خوراک کی فہرست سب سے وسیع ہے ، یہ کرسٹیشینز ، مچھلیاں ، پرندے ، سیلز ، سکویڈ ، کچھوے ، اور سمندری سانپوں سے لے کر ڈالفن اور حتی کہ چھوٹی شارکس کو بھی کھا جاتی ہے . ٹائیگر شارک آدمی کی بنائی ہوئی ناقابل ہضم چیزیں کھانے میں بھی مشہور ہے ، جو اسکے معدے میں دیر تک رہتی ہیں ، اسی وجہ سے یہ کچرہ کھاؤ کے نام سے بھی شہرت رکھتی ہے ، ٹائیگر شارک خوراک کی چین میں سب جانداروں پر سبکتسبقت رکھتی ہے وہیں ایک ایسا جانداربھی موجود ہے جو اکثر ٹائیگر شارک کا شکار کرتا ہے اور اس جاندار کا نام ہے کلر وہیل ، ٹائیگر شارک کی نسل انسانوں کی وجہ معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے ،
== اسمیات(taxonomy) ==
اس شارک کو سب سے پہلے ١٨٢٢ میں پیرن اور لئیر نے بیان کیا اور اسکا نام سکویلس کویری رکھا ، ملر اورہنری نے ١٨٣٧ میں اسکا نام بدل کر گیلیسرڈو ٹگرینس رکھا ، جینس گیلیسرڈو لفظ یونانی زبان کے لفظ گیلیوزمطلب شارک اور لاطینی زبان کے لفظ سرڈس جو سور کے سخت بالوں کو کہتے ہیں سے نکلا ہے ، عام بول چال میں اس شارک کو آدم خور بھی کہا جاتا ہے ، ٹائیگر شارک شارکس کے جس گروپ کی رکن ہے اسکا نام Carcharhiniformes ہے اور یہ سب سے انواع والا گروپ ہے جس میں ٢٧٠ سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں جس میں کیٹ شارک اور ہیمر ہیڈ شارک بھی شامل ہے ، اس گروپ کے ارکان کی پہچان انکی آنکھوں پر موجود ایک جھپکتی جھلی ، دو سائیڈ کے پرایک پشت کے پر اور گلپھڑے کے پانچ شگافوں سے کی جا سکتی ہے ، Carcharhinidae خاندان کی یہ سب سے بڑی رکن ہے جسے عام طور پر ریکویم شارک کہا جاتاہے ، شارک کا یہ خاندان زیادہ تر دبلی لیکن طاقتور درمیانے سے بڑی جسامت کی شارک مچھلیوں پر مشتمل ہے اور کچھ دوسری جانی پہچانی شارکس بھی اس خاندان میں شامل ہیں جیسے بلیو شارک ، لیمن شارک ، اوربل شارک ،