"محمد باقر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''محمد باقر'''، [[علی ابن حسین|زین العابدین]] کے فرزند اور [[اہل تشیع]] کے پانچویں امام ہیں۔
آپ کا نام اپنے جد بزرگوار حضرت رسول [[خدا کے نام]] پر محمد تھا اور باقر لقب۔ اسی وجہ سے محمد باقر کے نام سے مشہور ہوئے۔
:::'''بارہ اماموں میں سے یہ آپ ہی کو خصوصیت تھی کہ آپ کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں طرف حضرت [[محمد|رسول خدا]] تک پہنچتا ہے۔ دادا آپ کے سید الشہداء حضرت [[حسین]] تھے جو حضرت رسول خدا محمد مصطفے ٰ کے چھوٹے نواسے تھے اور والدہ آپ کی ام عبد اللہ فاطمہ حضرت [[حسن]] کی صاحبزادی تھیں جو حضرت رسول کے بڑے نواسے تھے۔ '''