"علم تشریح الاعضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:حیاتیات کی شاخیں
سطر 1:
* {{اگر}} [[تشریح (ضدابہام)]] {{ن}}
[[تصویرفائل:TASHRIH.PNG|align left|250px|تصغیر|علم تشریح الاعضا ؛ ایک ایسا شعبہ علم ہے کہ جس میں جانداروں کے جسم کی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس مقصد کے لیے ان کا جسم قطع (چیرنے) کرنے کا عمل بھی رو بہ عمل آتا ہے۔ شکل میں [[جلد]] ہٹا دینے کے بعد زیرجلدی [[عضلات]] اور ان کو [[ہڈی|ہڈیوں]]وں سے جوڑنے والے [[رباط]] (سفید رنگ میں) دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
 
'''علم تشریح الاعضا'''، [[حیاتیات]] اور [[طب]] سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا علم ہے کہ جس میں [[حیات|جاندار]] ([[حیوان]] اور [[نباتات|نبات]] دونوں) کے جسم کی ساخت اور اس میں موجود مختلف [[عُضو|اعضاء]] کی بناوٹ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے زیر مطالعہ جسم کو قطع بھی کیا جاتا ہے یعنی اس کی بیرونی بناوٹ کے بعد اس کی اندرونی بناوٹ کے مطالعہ کی خاطر اس کو کاٹ کر اندرونی ساخت دیکھی جاتی ہے۔ جب زیر مطالعہ جاندار کوئی حیوان ہو تو اس کو [[حیوانی تشریح]] (zootomy) کہتے ہیں اور جب کسی پودے کا مطالعہ کیا جائے تو اس کو [[نباتی تشریح]] (phytotomy) کہتے ہیں۔
 
=== اسلوب ===
عام طور پر کسی بھی جاندار کی تشریح کے مطالعے میں (اور خاص) طور پر [[طب|طبی]]ی جامعات میں طالب علموں کی سہولت کی خاطر علم تشریح کو دو انداز میں زیرمطالعہ کیا جاتا ہے۔
# تشریح الناحیہ (regional anatomy) : مطالعہ کے اس اسلوب میں جسم کو الگ الگ حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے اس کی تشریح کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
## گردن اور سر کی تشریح (تشریح راس و گردن anatomy of head and neck)
سطر 12:
## ہاتھوں کی تشریح (تشریح طرف بالا / upper limb anatomy)
## پیروں کی تشریح (تشریح طرف زیریں / lower limb anatomy)
# تشریح النظامی (systemic anatomy) : مطالعے کے اس اسلوب میں جسم کو مختلف [[نظام|نظاموں]]وں میں تقسیم کرکے اس کی تشریح کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
## خون اور اس کی نالیوں کی تشریح (تشریح دورانی نظام / anatomy of circulatory system)
## [[كُلیَہ|گردوں]] اور [[تناسلی نظام]] کی تشریح (تشریح بولی تناسلی نظام / anatomy of genitourinary system)
سطر 19:
## سانس اور پھیپڑوں کے نظام کی تشریح (تشریح نظام تنفس / anatomy of respiratory system)
=== تاریخ ===
[[تصویرفائل:QANOON.PNG|align left|200px|تصغیر|[[ابن سینا]] کی کتاب [[القانون فی الطب|قانون فی الطب]] کا علم تشریح سے متعلق ایک باب؛ حاشیہ پر تحریر، [[ابن النفیس]] کا کیا ہوا تذکرہ ہے۔[http://www.nlm.nih.gov/nlmhome.html]]]
* 275 قبل مسیح : [[ہیروفیلس]] (Herophilus) شائد دستاویزی ثبوت کے ساتھ قدیم ترین شخص جس نے تشریح کا ذکر کیا یا تشریح کی۔
* 150 عیسوی : [[جالینوس]] مختلف جانوروں اور انسانی تشریح کا ذکر کرتا ہے۔
سطر 37:
{{زمرہ کومنز|Anatomy}}
 
[[زمرہ:علم تشریح الاعضا|علم تشریح الاعضا]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:حیاتیات کی شاخیں]]