"وجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

85 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
 
اگر یہ صرف رسومات کی پابندی کے طور پر کرے تو اس کے متعلق حکم یہ ہے
* رہا معاملہ تواجد کا تو تواجد کے معنی ہیں از خود وجد والی صورت اختیار کرنا۔ تواجد پر علامہ سیوطی کا فتویٰ یوں ہے کہ ذاکر خواہ ذکر کرتے ہوئے کھڑا ہو جائے یہ کھڑا ہونا اختیاری ہو یا غیر اختیاری ہر حال میں جائز ہے ایسے لوگوں پر نہ انکار جائز ہے نہ انہیں منع کرنا جائز ہے <ref name="فضیلت الذاکرین"/>
* ایک گروہ اس میں محض رسموں کا پابند بنا ہوا ہے جو ظاہری حرکتوں کی تقلید کرتا ہے باقاعدہ رقص کرتا اور اور ان کے اشاروں کی نقل کرتا ہے یہ حرام محض ہے <ref name=">کشف المحجوب،ص473"المحجوب ،علی بن عثمان الہجویری،473،مطبوعہ مکتبہ زاویہ لاہور</ref>
== وجد کی مختلف اقسام ==
* سارے بدن کا حرکت اور اضطراب