"احسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

35 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
== حدیث{{زیر}} مبارکہ میں احسان کا مفہوم ==
 
[[امام بخاری]] اور [[امام مسلم]] کی روایت کردہ [[متفق علیہ حدیث]] میں ہے کہ ایک روز [[جبریل]] امین علیہ السلام بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں انسانی شکل میں حاضر ہوئے اور امت کی تعلیم کے لیے عرض کیا: یا رسول اﷲ صلی اللہ علیک وآلہ وسلم! مجھے [[ایمان (اسلامی تصور)|ایمان]] کے بارے میں بتائیے کہ ایمان کیا ہے؟ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
 
{{ٹ}}{{ع}}أن تؤمن باﷲ و ملائکته و کتبه و رسله واليوم الآخر و تؤمن بالقدر خيره و شره.{{ڑ}}{{ن}}