"برانڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''برانڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Brand}} ایک نام، اصطلاح، ڈیزائن، علامت یا کوئی اور خصوصیت ہے جو کسی فروخت کرنے والے کی اشیا یا خدمات کو دوسرے فروخت کرنے والوں کی پیش کشوں سے ممتاز کر سکے۔ برانڈوں کو استعمال [[کاروبار]]، [[بازار کاری]] اور [[اشتہارات]]<ref>{{Cite web|url=https://marketing-dictionary.org/b/brand/|title=Brand {{!}} Common Language Marketing Dictionary|language=en-US|access-date=2019-06-04}}</ref><ref>[[American Marketing Association]] [http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B Dictionary] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20120611033320/http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B |date=2012-06-11 }}. Retrieved 2011-06-29. The Marketing Accountability Standards Board (MASB) endorses this definition as part of its ongoing [http://www.commonlanguage.wikispaces.net/ Common Language in Marketing Project].</ref><ref>{{cite book|title=Foundations of Marketing|publisher=fahy& jobber|year=2015}}</ref> میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ '''ناموں کے برانڈوں''' کو کئی بار عمومی یا [[دکان کا برانڈ|دکانوں کے برانڈوں]] کے مقابلے فرق کیا جاتا ہے۔
 
مشہور کمپنیوں کے چند برانڈ اس طرح ہیں: مشروبات میں [[کوکا کولا]]، سوفٹ ویئر دنیا میں [[مائیکروسافٹ]]، فضائی کمپنیوں میں [[برٹش ائیرویز]] اور تعطیلات کی منصوبہ بندی میں شہرت کے لیے [[تھامس کوک گروپ|تھامس کوک]]۔ یہ برانڈ عالمی شہرت رکھتے ہیں اور کئی ملکوں میں کاروبار پھیلا چکا ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==