"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←کیوبا: درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
←کانگو: درستی املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 38:
== کانگو ==
یہ کیوبا نہیں تھا، جہاں انقلابی پرعزم اور ڈسپلن کے پابند تھے، جبکہ عوام بھی ان کے لیے اچھے جذبات رکھتے تھے۔ کانگو میں تحریک تو شروع تھی، مگر لوگوں میں وہ ڈسپلن اورجذبہ موجود نہیں تھا، جو کسی تحریک کی کامیابی کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے یہاں کی زبانیں بھی نہیں آتی تھیں جس کی وجہ سے اپنے خیالات اور منصوبوں پردوسرے لیڈروں کے ساتھ اظہار خیال کرنے میں اسے مترجم کی خدمات لینی پڑتی تھیں۔ جبکہ سی آئی اے بھی اس علاقے میں پوری طرح سرگرم تھی، جو اپنے جدید مواصلاتی آلات کی مدد سے ان کے اکثر پلان پہلے سے جان لیتی تھی۔
== بولیویا ==
|