"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کانگو: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏بولیویا: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 46:
== بولیویا ==
 
صحت بہتر ہوتے ہی چیچے نے اگلی سرگرمی کے لیے [[بولیویا]] کا انتخاب کیا، جہاں ایک اور امریکن نواز حکومت عوام کا خون چوس رہی تھی۔ وہ [[1966ء]] کے آخر میں بولیویا پہنچا، اورایک پہاڑی علاقے سے تقریباً 50 ساتھیوں کی مدد سے تحریک شروع کی۔ اور شروعات میں اسے کافی اچھی کامیابیاں ملیں اور کئی جھڑپوں میں بولیوین آرمی کو شدید نقصان پہنچایا۔ جو بعد میں اس کی موت کا اصل سبب بنا۔ کیونکہ اس نے انھیں کافی زک پہنچائی تھی۔
 
مگریہاں وہ جو پلان لیکر پہنچا تھا، ان میں کئی باتیں اس کی توقعات کی برخلاف تھیں، ان میں سے ایک عوامی سپورٹ کی توقع تھی، جو کانگو کی طرح یہاں بھی نہ ہونے کے برابر تھی، بلکہ یہاں تو عوام میں سے ہی اکثر حکومت کے مخبر تھے، دوسرے اسے یہ توقع تھی کہ صرف بولیوین آرمی سے مقابلہ ہے، مگر یہاں آکے اسے پتہ چلا کہ امریکا یہاں بھی پوری طرح موجود ہے اور اسے بولیوین آرمی کے ساتھ ساتھ امریکن کمانڈوز کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا، اس کے علاوہ سب سے بڑا دھچکا اسے یہ پہنچا کہ کیوبا کے ساتھ اس کا ریڈیو رابطہ منقطع ہو گیا اور یوں مزید سپورٹ کی توقع بھی نہیں رہی تھی۔