"بھینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:| Wasserbüffel (25787818312).jpg|250px|بائیں|تصغیر|بھینسیں]]
'''بھینس''' ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بھینسا]] ہوتا ہے۔ ؓبھینسیںبھینسیں گھریلو بھی ہوتی ہیں اور جنگلی بھی، یہ جانور سیاہ اور خاکی رنگ میں پایا جاتا ہے ِ، یہ جانور نہروں، نالوں اور تالابوں میں نہانا پسند کرتا ہے۔
 
جنوبی ایشیا میں دیہاتوں کے لوگ گھروں میں کثیر تعداد میں بھینسیں پالتے ہیں اور ان کا دودھ اپنے استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ شہروں میں لیجا کر فروخت بھی کرتے ہیں، اسی طرح اس کا گوشت بھی کھایا اور فروخت کیا جاتاہے۔
سطر 7:
 
[[فائل:Cape Buffalo calf.jpg||تصغیر||بھینس اور اسکا بچھڑا]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}