"اصطلاحات علم تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
اصطلاحات اصطلاح
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[اصطلاحات]] (terms) ا[[صطلاح]]اصطلاح کی جمع ہے ایسالفظ جس کے خاص معنی اسی شعبہ کے ماہرین نے مقرر کیے ہوں۔
 
== اصطلاحات کیا ہیں؟ ==
ہر زبان میں بعض الفاظ بطور اصطلاح مروج ہوتے ہیں جنہیں اہل زبان خوب جانتے ہیں۔ مثلاً لفظ '''[[اخبار']]'' کا لغوی معنی محض '''خبریں ''' ہے مگر اس کا اصطلاحی مفہوم وہ پرچہ (Newspaper) جس میں خبروں کے علاوہ اور بھی بہت کچھ درج ہوتا ہے۔ اسی طرح کچھ اصطلاحیں فنی اور تکنیکی ہوتی ہیں۔ جنہیں صرف اہل علم و فن ہی جانتے ہیں۔ [[لغت]] چونکہ '''[[زبان]]'''کے الفاظ کے معنی بیان کرتی ہے لہذا ایسی اصطلاحات کا مفہوم بیان کرنا اس کے دائرہ سے خارج ہوتا ہے اور ایسی اصطلاحات کے لیے الگ کتابیں لکھی جاتی ہیں۔ مثلاً خبر واحد، طول بلد، سرایت حرارت، کشش ثقل وغیرہ وغیرہ ایسی اصطلاحات ہیں جن کے مفہوم کو عام اہل زبان نہیں جانتے۔ قرآن چونکہ [[علوم شرعیہ]] کا منبع ہے لہذا اس میں بے شمار ایسی اصطلاحات مثلاً [[دین]]، [[الٰہ،]] [[عبادت]]، [[صلٰوۃ]]، [[زکوٰۃ،]] [[معروف]]، [[منکر]]، [[حج]]، [[عمرہ]]، [[آخرت]] وغیرہ استعمال ہوئی ہیں۔ ایسی اصطلاحات کا مفہوم متعین کرنا بھی اللہ اور اس کے رسول کا کام ہے۔ شرعی اصطلاحات کا جو مفہوم اللہ اور اس کے رسول نے بیان کیا ہو وہی [[قرآن]] کا بیان کہلاتا ہے اور یہی بیان امت کے لیے قابل قبول ہو سکتا ہے۔<ref>تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب زیر آیت17 سورۃ القیامۃ</ref>