"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 332:
=== مذہب ===
{{اصل|بھارت میں مذہب}}
'''بھارت میں مذہب''' مذہبی عقائد و اعمال کے تنوع کی خصوصیات رکھتا ہے۔ [[آئین ہند|آئین]] میں 1976ء میں کی جانی والی 42 ویں ترمیم کے مطابق بھارت ایک [[لادینی ریاست]] ہے، اس سب کا مطلب ہے کہ ریاست تمام مذاہب کے ساتھ مساوی رویہ اختیار کرے گی۔ [[برصغیر]] کئی [[بڑے مذہبی گروہ|بڑے مذاہب]] کا پیدائشی وطن ہے; یعنی [[ہندو مت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اور [[سکھ مت]]۔ بھارت کی پوری تاریخ میں، [[مذہب]] ملکی ثقافت کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ مذہبی تنوع اور [[مذہبی اعتدال]] دونوں ملک میں بذریعہ [[بھارت کا قانون|قانون]] اور [[روایت|رسوم]] کے قائم ہوئے; [[بھارت کا آئین]] صاف الفاظ میں [[مذہبی آزادی]] کو [[بھارت میں بنیادی حقوق|بنیادی حق]] قرار دیتا ہے۔<ref>{{cite book|last=باسو|first=درگا داس|authorlink=درگا داس باسو|title=بھارتی آئین کا تعارف|url=https://www.amazon.in/Introduction-Constitution-India-Durgadas-Basu/dp/8180389189/ref=dp_ob_image_bk|edition=21|year=2013|publisher=LexisNexis|isbn=978-81-803-8918-4|page=124| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225050902/https://www.amazon.in/Introduction-Constitution-India-Durgadas-Basu/dp/8180389189/ref=dp_ob_image_bk | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
 
آج، پوری دنیا کی کل ہندو آبادی کا 90% بھارت میں ہے۔ زیادہ تر ہندو سمادھیاں اور مندر بھارت میں ہیں، اسی طرح یہ زیادا تر [[ہندو]] سنتوں کی جنم بھومی ہے۔ [[الٰہ آباد]] دنیا کی سب سے بڑی مذہبی زیارت، [[کمبھ میلہ]] کا میزبانی کرتا ہے، جہاں پر دنیا بھر کے [[ہندو]] بھارت کے تین مقدس دریاؤں [[دریائے گنگا]]، [[دریائے جمنا]] اور [[دریائے سرسوتی|سرسوتی]] کے سنگم پر غسل کے لیے آتے ہیں۔ مغرب میں بھارتی تارکین وطن نے [[ہندو فلسفہ]] کے کئی پہلؤوں کو عام کیا ہے جیسے [[یوگا]]، [[مراقبہ]]، [[آیور ویدک]]، [[کہانت]]، [[کرم]] اور [[تناسخ]] وغیرہ کے نظریات ۔<ref>P. 225 ''Essential Hinduism'' By Steven Rosen</ref>