"بھارتیہ جنتا پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
اپنے قدامت پسندانہ نظریات کے باوجود بی جے پی [[پاکستان]] کے ساتھ قیام امن کی متعدد کوششیں کر چکی ہے جن میں [[1999ء]] کا [[اعلان لاہور]]، [[2001ء]] میں پرویز مشرف کا ناکام دورۂ بھارت اور [[2004ء]] میں [[جنوبی ایشیائی آزاد تجارت کا معاہدہ]] اہم ہیں۔ تاہم [[بابری مسجد]] کے حوالے سے بی جے پی کے نظریات کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے کیونکہ اس مسجد کے انہدام میں اس جماعت کے رہنما مبیّنہ طور پر ملوّث ہے - اس کے علاوہ یہ اس مسجد کی شہادت کے بعد اس مقام پر [[رام مندر]] کی تعمیر کے حق میں رائے رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ صوبہ [[ریاست گجرات (بھارت) میں 2002ء کے فسادات|گجرات فسادات 2002ء]] میں بی جے پی حکومت کی مجرمانہ غفلت اور چشم پوشی کے باعث سینکڑوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا۔
 
جماعت کے موجودہ صدر [[امیتجے شاہ]]بی نڈا ہیں جو [[2014ءامیت شاہ]] کے وزیر داخلہ بننے سے اسخالی عہدےہوئی کرسی پر عبوری طور پر 2019 میں فائز ہیں۔ سابقہوئے ،سابق وزیر اعظم [[اٹل بہاری واجپائی]] اس کے بانی صدر تھے جبکہ سابق نائب وزیر اعظم [[لال کرشن اڈوانی|لعل کرشن ایڈوانی]] تین مرتبہ جماعت کی صدارت کے عہدے پر فائز رہے ہیں اس کے علاوہ راج،امت شاہ ،راج ناتھ سنگھ اور نتن جے رام گڈکری اس کے دیگر صدور رہے ہیں۔
 
== تاریخ ==