"امیٹھی (لوک سبھا انتخابی حلقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''امیٹھی ''' {{دیگر نام|انگریزی=Amethi}} یوپی سے [[لوک سبھا]] انتخابی حلقہ ہے۔امیٹھی کی شہرت حاجی سلطان و1و کی وجہ سے ہے۔و2و [[شمالی ہند]] کی ریاست [[اتر پردیش]] کی 80 [[لوک سبھا]] نششتوں میں سے ایک امیٹھی ہے جو پورے [[امیٹھی ضلع]] پر مشتمل ہے۔ 1967ء میں امیٹھی کو انتخابی حلقہ بنایا گیا تھا۔و3و اس نشست پر عام طور [[انڈین نیشنل کانگریس]] کا قبضہ رہا ہے۔ہے،لیکن 2019 میں مودی کی مقبولیت کی وجہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے اس مضبوط قلعہ کو فتح کرلیا اور اسمرتی ایرانی راہل گاندھی کو شکست دے کر امیٹھی کے ممبر پارلیامنٹ بن گئیں ،اس نشست پر سب سے زیادہ [[راہل گاندھی]] نے انتخابات جیتے ہیں، وہانہوں نے 2004ء سے لگاتار2019 تک اس حلقہ کی نمائندگی کر رہےکی ہیں۔، راہل کے علاوہ ان کی والدہ [[سونیا گاندھی]]، والد [[راجیو گاندھی]] اور چچا [[سنجے گاندھی]] بھی اس نشست پر فتحیاب رہ چکے ہیں۔و4و
 
امیٹھی سے سب سے پہلے [[رکن پارلیمان]] [[انڈین نیشنل کانگریس]] ودیا دھر باجپائی تھے وہ 1971ء میں دوبارہ چنے گئے تھے۔ 1977ء میں [[جنتا پارٹی]] کے رویندر پرتاپ سنگھ یہاں سے ایم پی بنے۔ سنگھ کو 1980ء میں کانگریس کے سنجے گاندھی نے شکست دی۔ اسی سال ہوائی جہاز حادثے میں ان کی وفات ہو گئی و5و اور 1981ء میں [[ضمنی انتخابات]] ہوئے جس میں ان کے بھائی [[راجیو گاندھی]] کامیاب ہوئے۔و6و 1991ء تک راجیو گاندھی اس حلقہ سے منتخب ہوتے رہے تآنکہ لٹے نے 1991ء میں ان کا قتل کر دیا۔و7وو8وو9و اسی سال ضمنی انتخابات ہوئے اور کانگریس کے [[ستیش شرما]] منتخب ہوئے۔ پھر 1996ء میں یہ نشست ان کے ہاتھوں میں رہی۔ 1998ء میں [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کے [[سنجے سنگھ]] نے شرما کو شکست دی۔ راجیو گاندھی کی بیوہ [[سونیا گاندھی]] نے 1999ء سے 2004ء تک اس حلقہ کی نمائندگی کی۔و10و اس کے بعد ان کے فرزند [[راہل گاندھی]] اس نشست سے ان کے جانشین ہوئے۔و11و اسان کے ممبر پارلیمنٹ رہنے تک طرح امیٹھی [[گاندھی نہرو خاندان]] کے چار افراد کا سیاسی گھر رہا۔و4و
پھر 2019 میں بی جے پی کی اسمرتی ایرانی نے کانگریس کے راہل گاندھی کو شکست دے کر امیٹھی پر کانگریس کے قبضہ کو ختم کردیا ۔
 
== اسمبلی حقہ جات ==