"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

68 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| predecessor1 =
| successor1 =
| office2 = نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]]
| term_start2 = 2007
| term_end2 =
| signature =
}}
'''راہُل گاندھی ایک ہندوستانی سیاست دان۔دان ملکہیں۔ وہ ملکِ ہندوستان کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے سابق صدر اور [[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔رہنما راہُلبھی گاندھیہیں۔ ان کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے [[دہلی]] میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر[[بھارتی پارلیمان|پارلیمان]] پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔لیکنگیا۔ لیکن 2019 میں مسلسل دوسری مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست اور فاشزم کو شکست دینے میں ناکام ہونے پر 3 جولائی 2019 کو انہوںانھوں نے منصبمنصبِ صدارت سے استعفی دے دیا اور کسی غیر گاندھی خاندان کے شخص کے صدر بننے کی بات کہیکہی، ،لیکنلیکن اس کے باوجود 10 اگست 2019 کو ان کی ماں اور کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ایک بار پھر صدر بنادیا گیا ۔گیا۔
 
== حوالہ جات ==