"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
ہندوستان
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 132:
| official_website = <!-- do not add www.gov.in – The article is about the country, not the government – from Template:Infobox country, "do not use government website (e.g. usa.gov) for countries (e.g. United States) -->
}}
'''بھارت''' یا جمہوریہ بھارتہندوستان [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک ملک ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے۔
بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔ '''بھارت کے مشرق میں [[بنگلہ دیش]] اور [[میانمار]] ہیں، شمال میں [[بھوٹان]]، [[چین]] اور [[نیپال]] اور مغرب میں [[پاکستان]] ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں [[بحر ہند]] واقع ہے'''۔ نیز یہ ملک سری لنکا ،مالدیپ کے قریب ترین ملک ہے۔ جبکہ بھارت کے نکوبار اور اندامان جزیرے [[تھائی لینڈ]] اور [[انڈونیشیا]] سے سمندری حدود سے جڑے ہیں۔