"جزائر نخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:متحدہ عرب امارات کے مجمع الجزائر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جزائر نخیل''' Palm Islands دنیا کے تین سب سے بڑے مصنوعی جزیرے ہیں جنہیں [[متحدہ عرب امارات]] کاکے تعمیراتی ادارہ [[نخیل پراپرٹیز]] نے [[دبئی]] میں تیارمیں۔تیار کرکیا رہاہے ہے۔۔ یہ تینوں جزیرے کھجور کے درخت اور ہلال کی شکل کے ہیں جہاں رہائشی عمارات اور ہوٹل تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
[[فائل:Palm_Island_Overview.PNG|تصغیر|300px|جزائر نخیل کا ڈیزائن]]
ان جزائر کی تعمیر کا مقصد دبئی میں [[سیاحت]] کو فروغ دینا ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں تیل کے سب سے کم ذخائر [[دبئی]] میں ہیں اور خدشہ ہے کہ 21 ویں صدی کی دوسری دہائی میں یہ ذخائر بھی ختم ہوجائیں گے۔