"بھارتی قانون شہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 79:
6 جنوری 2015 میں پرواسی بھارتیہ دیواس کے افتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بیرونِ ملک بھارتیوں عوامی مفاد میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ 20 اپریل 2015 کو سپریم کورٹ نے یہ کہہ کر اسے خارج کر دیا کہ وینکت نرائن اس سے براہ راست متائثر ہونے والے فریق نہیں اور انہیں کسی دوسرے کی جانب سے یہ مقدمہ دائر کرنے کا حق نہیں۔
== ویزے کی شرائط ==
بھارتی شہریوں کے لیے ویزے کی شرائط ہر ملک کے لیے مختلف ہوتی ہیں جو متعلقہ ملک طے کرتا ہے۔ 13 فروری 2018 کو بھارتی پاس پورٹ رکھنے والوں کے لیے 56 ممالک کا سفر بغیر ویزہ لیے کر سکتے ہیں۔ اس طرح بھارتی پاس پورٹ ہینلے ویزہ رسٹرکشن انڈیکس کے مطابق 81ویں نمبر ہے اور {{[[آئیوری کوسٹ}}]]، {{[[سینیگال}}]] اور {{[[ٹوگو}}]] کے پاس پورٹ اس کے مساوی ہیں۔