"غزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنگلہ دیشی موسیقی
سطر 6:
غزل کی اردو ادب میں کامیابی اور پسندیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ہر دور میں اہلِ اردو کے جذبات و احساسات کا ساتھ نبھانے میں کامیاب رہی ہے۔ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات اور داخلی و خارجی اتار چڑھاؤ کے باوجود اردو شاعر کم و بیش ہر قسم کے تجربات کامیابی سے غزل میں بیان کرتے رہے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ بہت سی اصناف مثلاً [[قصیدہ]]، [[مرثیہ]] اور [[مثنوی]] وغیرہ رفتہ رفتہ قبولِ عام کے درجے سے گر گئیں مگر غزل اپنی مقبولیت کے لحاظ سے ہنوز وہیں کی وہیں ہے۔
اردو غزل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نمائندہ جس نے اس کو باقاعدہ رواج دیا [[ولی دکنی]] تھا۔ لیکن ولی سے غزل کاآغاز نہیں ہوتا۔ اس سے پہلے ہمیں دکن کے بہت سے شعراءکے ہاں غزل ملتی ہے جن میں [[محمد قلی قطب شاہ|قلی قطب شاہ]]، [[نصرتی]]، [[غواصی]] اور [[ملا وجہی]] شامل ہیں۔ تاہم ولی وہ پہلا شخص ضرور تھا جس نے پہلی بار غزل میں مقامی تہذیبی قدروں کو سمویا۔
غزل کی ایک قسم [[مسلسل غزل]] ہے جس میں شاعر ایک ہی خیال کو تسلسل کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ [[اقبال]]، [[حسرت موہانی]] اور [[کلیم عاجز]] کے یہاں تسلسل غزل کی اچھی مثالیں مل جاتی ہیں۔
 
== غزل اور نظم میں فرق ==
غزل اور نظم میں بنیادی دو فرق ہیں:
# غزل کا ہر شعر ایک جداگانہ حیثیت رکھتا ہے اور فی نفسہٖ مکمل ہوتا ہے ۔<ref>https://xn--mgbqf7g.com/%D9%86%D8%AB%D8%B1نثر/%d8%a7%d9%86%d8%b4%d8%a7%d8%a6%db%8c%db%81انشائیہ/66</ref>
# غزل کا کوئی عنوان نہیں ہوتا جبکہ نظم اپنے موضوع کے موافق باقاعدہ عنوان رکھتی ہے ۔
 
سطر 88:
{{Col end}}
 
کئی [[:زمرہ:بھارتی فلمی گلوکار|بھارتی]] اور
 
گائیکی غزلوں کے لیے مشہور ہیں، جیسا کہ یہ:
سطر 133:
{{Hindustani Classical Music page end}}
 
[[زمرہ:غزل|غزل]]
[[زمرہ:اردو ادب]]
[[زمرہ:اردو ادب کی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصناف ادب]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی موسیقی]]
[[زمرہ:بھارتی موسیقی]]
[[زمرہ:پاکستانی فلمی گلوکار]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/غزل»