"پاکستانی قانون شہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 55:
پاکستان کے قیام سے قبل یہ برطانوی ہندوستانی سلطنت کا حصہ تھا اور اس کے باسی [[برطانوی رعیت]] شمار ہوتے تھے۔ پاکستان کا قیام 14 اگست 1947ء کو عمل میں آیا اور اسے مسلمانوں کی ریاست کہا گیا اور اس کا درجہ [[برطانوی دولتِ مشترکہ]] میں [[ڈومنین]] کا تھا۔ تب موجودہ [[بنگلہ دیش]] بھی پاکستان کا حصہ تھا اور اسے [[مشرقی پاکستان]] اور [[مشرقی بنگال]] کہا جاتا تھا۔ بنگلہ دیش 1971ء میں پاکستان سے الگ ہوا۔ برطانوی راج سے آزادی کے بعد لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں نے [[بھارت]] سے پاکستان کا جبکہ لاکھوں ہندوؤں اور سکھوں نے پاکستان سے بھارت کا رخ کیا اور شہریت کے حوالے سے کافی مسائل کھڑے ہو گئے۔
 
== پاکستانی قانونِ شہریت برائے 19511951ء ==
پاکستانی قانون برائے شہریت 13 اپریل 19511951ء میں نافذ العمل ہوا اور اس کا مقصد پاکستانی شہریت کا تعین کرنا ہے۔ بعد ازاں اس قانون میں کئی بار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس قانون کے 23 حصے ہیں اور ہر ایک میں شہریت کے لیے مختلف شرائط درج ہیں۔ ان میں سے اہم تر درجِ ذیل ہیں۔
=== سیکشن 3 ===
اس قانون کے نفاذ کی تاریخ پر شہریت کی صورت حال
* اس قانون کے نفاذ کے وقت مندرجہ ذیل افراد پاکستانی شہری شمار ہوں گے:
* جن کے والدین یا والدین کے والدین موجودہ پاکستان کی حدود میں پیدا ہوئے ہوں
* ان کے والدین یا والدین کے والدین 31 مارچ 19371937ء کے ہندوستان میں پیدا ہوئے ہوںہوں۔
 
یا
* پاکستان میں نیچرلائز ہونے والی [[برطانوعی رعیت]]
* اس قانون کے نفاذ سے قبل پاکستان منتقل ہونے والے افراد
 
سطر 75:
=== سیکشن 6 ===
* ترک وطن پر شہریت
** یکم جنوری 19521952ء سے قبل بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان مستقل آباد ہونے کی نیت سے آنے والے افراد کو پاکستانی شہریت مل سکتی ہے اور اگر ایسا فرد مرد ہو تو اس کی بیوی اور بچے بھی شہریت کے حق دار ہوں گے
=== سیکشن 7 ===
* پاکستانی علاقے سے باہر جانے والے افراد
سطر 86:
** ایسی خاتون جو کسی غیر پاکستانی سے شادی کر لے
 
=== سیکشن 14 اےالف ===
* شہریت کی تنسیخ
** اگر کوئی شخص کسی دوسری ریاست کا شہری بن جائے تو اس کی پاکستانی شہریت منسوخ ہو جائے گی
سطر 102:
* بعض افراد کی شہریت کا خاتمہ اور بعض کو رکھنے کی اجازت
** اس شق کا اطلاق ان افراد پر ہوتا ہے جو 16 دسمبر 1971 کے آس پاس مشرقی پاکستان میں رہتے تھے
** 16 دسمبر 19711971ء کو اپنی مرضی سے بنگلہ دیش منتقل ہونے والے افراد کی پاکستانی شہریت ختم ہو گئی ہے
** 16 دسمبر 19711971ء کو پاکستان میں رہنے یا پاکستان منتقل ہونے والے مشرقی پاکستانی افراد کی پاکستانی شہریت برقرار ہے
 
== دولتِ مشترکہ کی شہریت ==