"پاکستانی قانون شہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 90:
** اگر کوئی شخص کسی دوسری ریاست کا شہری بن جائے تو اس کی پاکستانی شہریت منسوخ ہو جائے گی
** تاہم ایسا نابالغ (اکیس سال سے کم عمر) جس کے پاس پاکستانی شہریت نہ ہو، اکیس سال کی عمر کو پہنچ کر شہریت حاصل کر سکتا ہے
=== سیکشن 14 بیب ===
* جموں اور کشمیر کے باشندے
** ایسے افراد جو جموں اور کشمیر سے پاکستان اس نیت سے منتقل ہوئے ہوں کہ جب تک ریاست جموں و کشمیر کا پاکستان سے تعلق واضح نہیں ہو جاتا، انہیں بلا امتیاز پاکستانی شہری مانا جائے گا
 
=== سیکشن 16 ===
* شہریت سے محرومی