"رکن جیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''رکن جیلی'''، پورا نام: عبد السلام بن عبد الوہاب بن عبد القادر جیلی (کیلانی) ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''رکن جیلی'''، پورا نام: عبد السلام بن عبد الوہاب بن عبد القادر جیلی (کیلانی) ہے، لقب: ابو منصور ہے، [[حنبلی مذہب]] کے [[فقیہ]] تھے، [[بغداد]] کے بڑے علما میں شمار ہوتا تھا، ان پر فلسفی مذہب کی نسبت کا الزام لگا تھا لہذا ان کی کتابیں چھین کر جلا دی گئیں، پھر انھیں قید کر لیا گیا، آخر کار ان کے والد کی سفارش پر رہا کیا گیا، [[بغداد]] میں سنہ 611 ہجری مطابق 1214 عیسوی میں وفات پائی۔<ref>الزركلي، خير الدين، الأعلام، ط15، ج4، ص6.</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}