"دی انڈین ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox newspaper
|name=دی انڈین ایکسپریس
|image=[[File:Indian-Expree.jpg|225px|border]]=
|caption=The4 publication's 4اگست August2010ء 2010کا frontسر pageورق
|type=Dailyروزنامہ [[اخبار]]
|format=[[Broadsheetبراڈ شیٹ]]
|foundation={{start date and age|1932}}
|owners=[[Indianانڈین Expressایکسپریس Groupگروپ]]
|publisher=Indianانڈین Expressایکسپریس Groupگروپ
|chiefeditor=[[Rajراج Kamalکمل Jhaجھا]]{{failed verification|date=May 2017}}
|language=Englishانگریزی
|headquarters=B1بی1/B,بی، Expressایکسپریس Building,بلڈنگ، Sectorسیکٹر 10, [[نوئیڈا]]، [[اتر پردیش]]، [[بھارت]]
|circulation=
|website=[http://www.indianexpress.com/ www.indianexpress.com]
سطر 16:
|oclc=70274541
}}
'''دی انڈین ایکسپریس''' بھارت کا ایک انگریزی روزنامہ اخبار ہے۔ یہ انڈین ایکسپریس گروپ کے توسط سے ممبئی میں چھپتا ہے۔ سنہ 1991ء میں گروپ کے بانی [[رام ناتھ گوئنکا]] کے وصال کے آٹھ سال بعد سال 1999ء میں گروپ خاندان کے افراد کے درمیان میں تقسیم ہوگیا۔ جنوبی ایڈیشن والے گروپ نے ''[[دی نیو انڈین ایکسپریس]]'' کا نام اختیار کر لیا جبکہ شمالی ایڈیشن والے گروپ نے حقیقی نام ''انڈین ایکسپریس'' ہی برقرار رکھا مگر ''دی'' کے لاحقے کے ساتھ۔
 
''دی انڈین ایکسپریس'' گیارہ مقامات سے شائع ہوتا ہے — [[دہلی]]، [[جے پور]]، [[ممبئی]]، [[ناگپور]]، [[پونے]]، [[کولکاتا]]، [[وڈودرا]]، [[چندی گڑھ]]، [[لکھنؤ]] اور [[احمد آباد (بھارت)|احمد آباد]]، اور [[تروپتی]]۔