"محمد محفوظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ لانس نائیک محمد محفوظ کو محمد محفوظ کی جانب منتقل کیا
سطر 4:
 
[[لانس نائیک]] '''محمد محفوظ''' [[شہید]] [[ضلع راولپنڈی]] کے ایک گاؤں [[پنڈ ملکاں]] (اب محفوظ آباد) میں [[25 اکتوبر]] [[1944ء|1944]] کو پیدا ہوئے اور انہوں نے [[25 اکتوبر]] [[1962ء|1962]] کو [[پاک فوج]] میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے [[پاک بھارت]] جنگ حصہ اور بڑی [[شجاعت]] اور [[دلیری]] سے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ان کی اسی [[بہادر|بہادری]] کے اعتراف میں [[پاک فوج]] نے انہیں اعلی ترین [[فوجی]] [[اعزاز]] [[نشان حیدر]] سے نوازا۔
 
== نشان حیدر ==
[[23 مارچ]] [[1972ء]] کو [[وزیراعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے بعد از شہادت لانس نائیک محمد محفوظ کو [[نشان حیدر]] کے اعزاز سے نوازا جو اُن کے والد نے وصول کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==