"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مالوہ کی تاریخی ، سیاسی و تہذیبی حیثیت کا اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 158:
<br />
 
== سارنگ پور میں رانی روپیروپ متی کا مقبرہ ==
1562 ء میں اکبر کے سپہ سالار رادھم خاں کوکا نے سارنگ پور میں باز بہادر کو شکست دی۔ باز بہادر نے حکم دیا کہ حرم سرا کی تمام خواتین قتل کردی جائیں تاکہ مغلوں کے ہاتھ نہ لگ جائیں اور خود فرار ہوگیا لیکن مغل فوج نے روپ متی کو اپنے قبضہ میں لے لیا ۔ ادھم خاں نے اس سے شادی کرنا چاہی تو روپ متی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی ۔ 1562 ء میں شہنشاہ ا کبر مالوہ آیا تو اس واقعہ پر اس نے بہت افسوس ظاہر کیا اور روپ متی کی لاش کو قبر سے نکلواکر ہاتھی پر رکھ کر شاہی اعزاز کے ساتھ دوبارہ دفن کر کے مقبرہ بنوایا ۔ سارنگ پور میں رانی روپ متی کا مقبرہ آج بھی موجود ہے ۔ 1570 ء میں باز بہادر نے اکبر کے دربار میں خود سپردگی کردی ۔ اکبر نے معافی دیتے ہوئے اعزاز یاب کیا ۔ 1588 ء میں باز بہادر کی موت ہونے پر اس کی وصیت کے مطابق باز بہادر کی لاش آگرہ سے لاکر سارنگ پور میں روپ متی کے پہلو میں دفن کردی گئی۔
<br />