"شاہ ولی اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ASif humaidi (تبادلۂ خیال) کی 3898824ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 44:
 
برصغیر میں غلبہ اسلام اور اسلامی حکومت کے قیام کی کوشش کرنے والی عظیم شخصیت [[سید احمد بریلوی|سید احمد بریلوی شہید]], شاہ عبد العزیز کے شاگرد اور شاہ اسماعیل شہید کے ساتھی تھے۔ شاہ صاحب نے {{ع}}فک کل نظام{{ڑ}} کا فتوی دیا جس کا مطلب تمام فرسودہ نظام کا خاتمہ کر دیا جائے اور اس کی جگہ عادلانہ نظام کا قیام کیا جائے۔
== سلسلہ شیوخ ==
* حضرت شیخ احمد [[شاہ ولی اللہ]] محدث دہلویؒ
* حضرت شیخ [[شاہ عبد الرحیم دہلوی|شاہ عبد الرحیم دہلویؒ]]
* حضرت شیخ سید عبد اللہ واسطیؒ
* حضرت شیخ [[سید آدم بنوری]] مہاجر مدنیؒ
* حضرت [[مجدد الف ثانی]] شیخ احمد سرہندیؒ
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}