"جنسی رغبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جنس (حیاتیات)
سطر 1:
[[فائل:K.A. Schmidt - Extraheeren van misplaatst libido (Freud) - AB18163 - Cultural Heritage Agency of the Netherlands Art Collection.jpg|تصغیر|[[نیدرلینڈز]] کے ثقافتی ورثے کی ایجنسی کی جانب سے فنی شاہ پاروں کے مجموعوں میں جنسی رغبت کی علامت کی ایک فنکارانہ عکاسی]]
'''جنسی رغبت''' {{دیگر نام|انگریزی=Libido}} کسی شخص میں شامل جنسی عمل لیے مکمل رجحان یا خواہش کو کہتے ہیں۔ اس رغبت کے پس پردہ کئی محرکات ایسے ہیں جو [[حیاتیات]]، [[نفسیات]] اور سماجی عوامل سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== چند اہم عوامل ==
حیاتی عوامل میں کسی مرد یا عورت کی جسمانی ساخت شامل ہو سکتی ہے۔ عضو تناسل کی ہیئت، فوطوں کی فعالیت، ماہواری کی باقاعدگی یا بے قاعدگی، خون کی دورانی، جسم کا دیگر امراض سے متاثر ہونا یا مکمل صحت مند ہونا شامل ہے۔ بہت سے نفسیاتی پہلوؤں میں کسی فرد کی اپنی سوچ بھی شامل ہوتی ہے۔ ایسا مرد جو خود کی مردانہ صفات پر مشکوک ہو، اکثر جنسی اعمال سے یا تو اجتناب کر سکتا ہے یا اس میں کم ہی اطمینان بخش مظاہرہ کر سکتا ہے۔ [[ہم جنس پرستی]] بھی لوگوں کی اپنی نفسیاتی سوچ کے تابع ہو سکتی ہے جس میں تسکین کے لیے صنف مخالف کے بجائے اپنی ہی جنس کی جانب لوگ مائل ہوتے ہیں۔ سماجی عوامل جو جنسی رغبت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، وہ اس سوچ اور اس طرز عمل پر مشتمل ہوتے ہیں جو سماج کی دین ہوتی ہے۔ مثلًا ایک شخص اپنی سماجی سوچ کی وجہ سے کبھی بھی اپنے کسی محرم رشتے دار کی طرف جنسی رغبت کی نظروں سے نہیں دیکھتا ہے۔ اس کے بر عکس وہی شخص ممکن ہے کہ کسی نامحرم کی طرف مائل ہو۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 25 ⟵ 24:
 
[[زمرہ:تشویق]]
[[زمرہ:جنس (حیاتیات)]]
[[زمرہ:فرائڈی نفسیات]]
[[زمرہ:کارل یونگ]]