"لیو ٹالسٹائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 99:
 
== ٹالسٹائی کی قبر ==
لیو ٹالسٹائی نے اپنے مزاج کے مطابق ایک وصیت کی تھی :
" مُجھے دفن کرتے ھوئے کسی قسم کی مذہبی رَسُومات ادا نہ کی جائیں، صرف لکڑی کا ایک تابُوت ہو اور ہر اُس شخص کو کاندھا دینے کی اجازت ہو جو کاندھا دینے کی خُواہش رکھتا ہو۔۔۔ اور پھر مُجھے " سٹاری ڈاکاز " کے جنگل میں ، پہاڑی نالے کے قریب چُھوٹی سَبز شاخ کی جگہ دَفن کردیا جائے۔۔۔"
اور یہ چھوٹی سبز شاخ کیا تھی ؟ " ٹالسٹائی کا بھائی۔۔۔ اسے بے خد عزیز اور اسکا بہترین دوست بھی صرف 37 برس کی عمر میں تپ دق سے مر گیا تھا۔۔ بہت مدت بعد ٹالسٹائی نے اسے یاد کرتے ہوئے کہا : جب " نکولائی " 12 برس کا تھا تو اس نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ اس کے پاس ایک راز ہے اور اگر اس انکشاف کر دیا جاے تو دنیا کے سارے غم ختم ہو جائیں اور کبھی جنگ نہ ہو۔۔۔ اور اس نے یہ بھی کہا کہ میں نے وہ راز ایک چھوٹی سبز شاخ پر لکھ کر پہاڑی نالے کے قریب جنگل میں دبایا ہے۔۔ ٹالسٹائی کو بچپن میں یقین تھا کہ یہ سب سچ ہے اوہ اس جادوئی شاخ کو " یاسنایا پولیانا " کے گھنے جنگل میں تلاش کر رہتا تھا۔۔۔ اس چھوٹی سبز شاخ کے فلسفے نے اس کے ادب پر گہرا اثر ڈالا اور وہ زندگی بھر کوشش کرتا رہا کہ دنیا میں غم نہ ہوں ، جنگ نہ ہو۔۔۔ "