"7 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
فقہ عباسیہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
فقہ عباسیہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
* [[1238ء]] - منگولوں نے روسی شہر [[ولادی میر|ولادمیر]] کو آگ لگا دی
* [[1831ء]] - [[بیلجیم]] میں [[آئین]] کا نفاذ
*[[ختم نبوت|7 فروری 1935]] کو ریاست بہاولپور کی ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں ریاستی جج جو کہ [[خلافت عباسیہ|الطریقہ النقیہ و الدولہ الاحمدیہ]] کے صوفی سلسلہ سے وابستہ تھے نے ایک فیصلہ میں نواب آف بہاولپور کی اجازت سے سرکاری اختیارات کے ساتھ مرزائی قادیانی گروہ کو غیر مسلم قرار دے دیا۔ اسلامی ریاستوں میں یہ [[ریاست بہاولپور|عباسی ریاست]] اولین تھی کہ جس نے یہ کام کیا
* [[1962ء]] - [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں
* [[1976ء]] - [[سوویت یونین]] میں دنیا کی سب سے بڑی [[ٹیلی اسکوپ]] نے کام شروع کیا