"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,646 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
* 20 دسمبر 2014 کو نیو یارک سٹی ، نیو یارک۔(New York City, New York) میں ایک حملہ آور نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو پولیس آفیسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20141220a.html</ref>
 
* 17 جون 2015 کو چارلسٹن ، جنوبی کیرولائنا(Charleston, South Carolina) میں بائبل کے بائبل کے مطالعاتی گروپ پر ایمانوئل افریقی میتھوڈسٹ ایپسکوپل چرچ پر بندوق بردار نے 9 افراد کو ہلاک کردیا۔جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
* نقاطی فہرست کا متن
<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20150617a.html</ref>
 
* یکم اکتوبر 2015 کو روزبرگ ، اوریگون۔(Roseburg, Oregon) امپکو کمیونٹی کالج میں فائرنگ کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ شوٹر نے خود کو ہلاک کردیا۔
 
* 27 نومبر 2015 کو کولوراڈو اسپرنگس ، کولوراڈو۔(Colorado Springs, Colorado)میں ایک گن میں نے پلانٹ پیرنٹ کلینک کے باہر دو عام شہریوں اور ایک پولیس والے کو ہلاک کر دیا جبکہ 4 شہری اور 5 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20151127a.html</ref>
 
* 2 دسمبر 2015 کو سان برنارڈینو ، کیلیفورنیا۔(San Bernardino, California) میں کاؤنٹی کے ملازمین کی میٹنگ اور کرسمس پارٹی میں دو حملہ آوروں نے 14 کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔ دونوں حملہ آور گھنٹوں بعد پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے تھے جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20151202a.html</ref>
 
 
720

ترامیم