"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,511 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
 
* 2 دسمبر 2015 کو سان برنارڈینو ، کیلیفورنیا۔(San Bernardino, California) میں کاؤنٹی کے ملازمین کی میٹنگ اور کرسمس پارٹی میں دو حملہ آوروں نے 14 کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔ دونوں حملہ آور گھنٹوں بعد پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے تھے جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20151202a.html</ref>
 
* 12 جون 2016 کو اورلینڈو ، فلوریڈا۔(Orlando, Florida) میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 50 افراد ہلاک اور 53 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 7 جولائی 2016 کو ڈلاس ، ٹیکساس(Dallas, Texas) میں احتجاجی ریلی میں سنائپر (sniper) حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ، 8 پولیس افسران اور 2 شہری زخمی حملہ آور پولیس کے ہاتھوں مارا گیا۔
 
* 17 جولائی 2016 کو بیٹن روج ، لوزیانا۔(Baton Rouge, Louisiana) میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ، 3 پولیس اہلکار زخمی جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
 
* 17 ستمبر 2016 کو سینٹ کلاؤڈ ، مینیسوٹا۔(Saint Cloud, Minnesota) میں شاپنگ مال میں چھریوں کے حملے میں ایک 15 سالہ بچی سمیت 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
 
* 17 ستمبر 2018 کو نیو یارک سٹی ، نیویارک۔(New York City, New York) میں مین ہیٹن میں سڑک پر بم دھماکے میں 29 افراد زخمی اضافی بم مین ہٹن اور قریبی نیو جرسی کے دیگر مقامات پر پائے گئے لیکن محفوظ طریقے سے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
 
 
720

ترامیم