"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,030 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
* 17 ستمبر 2016 کو سینٹ کلاؤڈ ، مینیسوٹا۔(Saint Cloud, Minnesota) میں شاپنگ مال میں چھریوں کے حملے میں ایک 15 سالہ بچی سمیت 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
 
* 17 ستمبر 20182016 کو نیو یارک سٹی ، نیویارک۔(New York City, New York) میں مین ہیٹن میں سڑک پر بم دھماکے میں 29 افراد زخمی اضافی بم مین ہٹن اور قریبی نیو جرسی کے دیگر مقامات پر پائے گئے لیکن محفوظ طریقے سے ان بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
 
* 28 نو،بر 2106 کو کولمبس ، اوہائیو(Columbus, Ohio) میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں طلبا پر گاڑیوں کا حملہ ، جس کے بعد ڈرائیور نے لوگوں پر چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔اس واقعہ میں شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوئے۔
 
* 6 جنوری 2017 کو فورٹ لاؤڈرڈیل ، فلوریڈا۔(Fort Lauderdale, Florida) میں فورٹ لاؤڈرڈیل ہوائی اڈے پر فائرنگ کا حملہ؛ 5 ہلاک ، 6 زخمی؛ ایئر پورٹ سے 12،000 افراد کو نکالا گیا۔
 
* 14 جنوری 2017 کو اسکندریہ ، ورجینیا(Alexandria, Virginia) بیس بال کے میدان میں ریپبلکن قانون سازوں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کا حملہ؛ 5 زخمی جن میں امریکی نمائندے اسٹیو اسکیلیز اور 1 پولیس آفیسر شامل ہیں۔ حملہ آور کو گولی مار دی گئی۔
 
* 12 اگست 2017 کو چارلوٹز ویل ، ورجینیا۔(Charlottesville, Virginia) میں احتجاجی مظاہرین پر گاڑیاں چڑھا دی گئیں جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 24 ستمبر 2017 کو چرچ کی خدمت پر معمور افراد پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور حملہ آور سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* یکم اکتوبر 2017 کو لاس ویگاس ، نیواڈا۔(Las Vegas, Nevada) میں کنسرٹ پر سنائپر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 59 افراد ہلاک اور 527 افراد زخمی ہوئے ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس آفیسر اور دو کنیڈین شہری بھی شامل تھے جبکہ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔
 
 
720

ترامیم