"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 1:
{{Infobox book<!-- See Wikipedia:WikiProject_Novels or Wikipedia:WikiProject_Books -->
|name=دنیا کی قدیم ترین تاریخ
|author=[[ہیروڈوٹس]]
|language=[[قدیم یونانی]]
|country=[[یونان]]
|genre=[[تاریخ]]
|publisher=Various
|translator=
|image=POxy v0017 n2099 a 01 hires.jpg
|caption=Fragment from ''Histories'', Book VIII on 2nd-century [[Papyrus Oxyrhynchus 2099]]
|release_date=c. 440 BC
}}
'''دنیا کی قدیم ترین تاریخ''' یا '''تاریخ ہیروڈوٹس''' [[مغرب]] کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے جسے [[ہیروڈوٹس]] نے [[یونانی زبان]] کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ [[بحیرہ روم]] اور [[مغربی ایشیا]] میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص [[ہخامنشی سلطنت]] کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں [[فارس ۔ یونانی جنگیں|ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں]] کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔