"دنیا کی قدیم ترین تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ہیروڈوٹس
سطر 12:
}}
'''دنیا کی قدیم ترین تاریخ''' یا '''تاریخ ہیروڈوٹس''' [[مغرب]] کی کتب تواریخ میں قدیم ترین تاریخ سمجھی جاتی ہے<ref>Arnold, John H. (2000). ''History: A Very Short Introduction''. Oxford University Press. 17. ISBN 0-19-285352-X.</ref> جسے [[ہیروڈوٹس]] نے [[یونانی زبان]] کے آیونی لہجہ میں 450 ق م اور 420 ق م کے درمیان قلم بند کیا۔ اپنی قدامت کی بنا پر یہ تاریخ [[بحیرہ روم]] اور [[مغربی ایشیا]] میں اس وقت موجود ثقافتوں، روایتوں، جغرافیہ اور سیاسی نزاعات وغیرہ کے متعلق معلومات کا معتبر ماخذ سمجھی جاتی ہے۔ اس کتاب کی مدد سے بالخصوص [[ہخامنشی سلطنت]] کا قیام و عروج اور پانچویں صدی ق م میں [[فارس ۔ یونانی جنگیں|ہخامنشیوں اور یونانی شہروں کے مابین ہونے والی جنگوں]] کے واقعات کی مستند معلومات ملتی ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
سطر 20 ⟵ 17:
 
[[زمرہ:تہذیب سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:ہیروڈوٹس]]