"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
'''تاریخ'''<br />
 
مقبول روایتوں میں رابن ہڈ اور ا س کے مجا مردوں (Merry Men) کا گروہ ناٹنگھم شائر کے شیرووڈ جنگل میں کارروائی کرتے تھے. کچھ ریفرنسز کے مطابق ہو سکتا ہے کہ رابن ہڈ کی بنیاد جنوبی یارکشائر کے علاقے Barnsdale سے ہو جس کی سرحد ناٹنگھم شائر سے منسلک ہے. دیگر روایات ہے کہ رابن کا "حقیقی" گھر یارکشائر کے اندر اور دوسری جگہوں پر ہے. رابن نام کے ساتھ جگہوں کے مقامات کی کثرت مزید الجھن پیدا کرتے ہیں. ایک تاریخی روایت میں سولہویں صدی کے آخر میں اس کی پیدائش بطور لوکسلی (Loxley) شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر میں ہوئی تھی. جبکہ یارکشائر میں رابن ہڈ کے نام کا کنواں کم از کم 1422سے اسکے نام سے منسلک ہے.
<gallery>
تصویر:Robin Hood.jpg|رابن ہڈ