"سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سعید بن العاص''' صحابی ہیں۔ جناب رسول اللہ کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔ نہایت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 6 زمرہ
سطر 1:
'''سعید بن العاص''' صحابی ہیں۔ جناب رسول اللہ کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔ نہایت فصیح اللسان تھے ۔<br>
[[30ھ]] سعید بن العاص نے طبرستان فتح کیا۔ اِس لشکر میں [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[عبد اللہ بن عمر]]، [[عبد اللہ بن زبیر]]، عبد اللہ بن جعفر، عبد اللہ بن عباس اور حذیفہ بن الیمان اور بہت سے صحابہ شامل تھے۔ یہ لشکر متعدد شہروں سے گذرا۔ وہ سب بڑی بڑی رقوم جزیہ پر صلح کرتے گئے حتی کہ جرجان پہنچے وہاں جنگ ہوئی اور اِتنی شدید ہوئی کہ اِن حضرات کو صلوٰة خوف پڑھنی پڑی۔ سعید بن العاص نے حذیفہ بن یمان سے پوچھا کہ رسول اللہ ۖ نے یہ نماز کیسے پڑھائی تھی پھر اِس طرح انہوں نے پڑھائی۔ پھر اِس قلعہ والے دشمنوں نے امان چاہی۔ ۔ <ref>البدایہ ج7 ص 154</ref>
[[عثمان غنی]] نے ولید بن عقبہ کو کوفہ سے معزول فرمایا۔ مدینہ شریف بلالیا اور مدینہ سے سعید بن العاص کو اِن کی جگہ گورنر بناکر بھیج دیا قدرتی طور پر لہجہ میں جناب رسول اللہ ۖ سے مشابہت تھی۔ صفین کے موقع پر یہ لڑائی میں شریک نہیں ہوئے، الگ رہے۔ <ref>تہذیب التہذیب ج 4 ص 50</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{کاتبین وحی}}
 
[[زمرہ:679ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بنو امیہ]]
[[زمرہ:ساتویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:کوفہ]]
[[زمرہ:مدنی شخصیات]]
[[زمرہ:مدینہ کے اموی گورنر]]