"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 35:
وہ چار پائیدار ایٹم جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں ہی طاق تعداد میں ہوتے ہیں یہ ہیں۔
* [[ڈیوٹیریئم]] جس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے۔
* [[لیتھیئم]]<sup>6</sup> جس میں تین پروٹون اور تین نیوٹرون ہوتے ہیں۔ * [[بورون]]<sup>10</sup> جس میں پانچ پروٹون اور پانچ نیوٹرون ہوتے ہیں۔
* [[نائٹروجن]]<sup>14</sup> جس میں سات پروٹون اور سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔<ref>[http://chemwiki.ucdavis.edu/Physical_Chemistry/Nuclear_Chemistry/Nuclear_Stability_and_Magic_Numbers Nuclear Stability and Magic Numbers]</ref>
ڈبل میجک نمبروں سے ملنے والی پائیداری کی وجہ سے [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کائنات میں اتنی فراواں ہے جبکہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> یا [[لیتھیئم]] بہت نایاب ہے۔ اسی طرح بھاری ایٹموں میں [[سیسہ]]<sup>208</sup> بھاری ترین پائیدار مرکزہ رکھتا ہے۔
==مزید دیکھیے==
* [[پائیداری عناصر]]
* [[نیوٹرون]]
* [[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]]
* [[تابکاری کی اقسام|تابکاری]]
* [[مختاری انشقاق|spontaneous fission]]
* [[Binding energy]]
* [[ربطی توانائی|Bond energy]]
* [[فیوزر]]
* [[نیوٹرونی مقطع]]
neutron cross section
* [[یورینیئم]]
* [[Giant resonance]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|