"تدویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← جس
سطر 1:
'''تدویر''' (torque) ، '''قوت کا معیار اثر''' (Moment of force) یا '''گھماؤ اثر''' (turning effect) کسی بھی [[قوت]] کے اس رجحان کو کہا جاتا ہے کہ جس کے باعث وہ کسی [[جرم|جرم (object)]] کو اس کے [[محور|محور (axix)]]، [[نصاب|نصاب (fulcrum)]] یا [[مقبض|مقبض (pivot)]] کے گرد گھماتی ہو یا اس کے راستے میں خمیدگی پیدا کرتی ہو۔ اپنے مذکورہ بالا [[میکانیات]]ی مفہوم کی وجہ سے ہی یہ اصطلاح علم [[طبیعیات]] (و دیگر سائنسی علوم) میں بھی مستعمل پائی جاتی ہے؛ [[آلہ|آلات]] ([[خودمتحرک]]) میں اس اصطلاح کو عام طور پر کسی [[گراری|گراری (gear)]] کی اپنی گھماؤدار حرکت میں رکاوٹ (گھماؤ [[مزاحمت]]) پر قابو پانے کی اہلیت کی پیمائش پر استعمال کیا جاتا ہے۔ تدویر کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے دور سے ماخوذ ہے اور اردو میں آتا ہے{{اردوحوالہ}}؛ اسی torque کے لیے ایک اور متبادل خمیت بھی ہو سکتا ہے لیکن تدویر اپنے قواعدی مقام کی وجہ سے احسن ہے۔
 
== حوالہ جات ==