"امتحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:تعلیمی نفسیات+زمرہ:علوم کھیل
م خودکار: درستی املا ← طلبہ، جو، طلبہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''طریقہ امتحانات'''
 
رسمی تعلیم جو کہ اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں مدرسوں میں دی جاتی ہے کے کئی درجے ہوتے ہیں ہر درجے کو تکمیل کا ایک مخصوص [[وقت]] ہوتا ہے۔ اس مخصوص وقت کے اختتام پر یہ جاننے کے لیے کہ طلباءطلبہ نے اس تعلیمی درجے کے متعلق کتب کو کتنا پڑھا یا اس پر کتنا عبور حاصل کیا ہے جاننے کے لیے امتحانات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ امتحان تین طریقوں سے لیا جاتا ہے زبانی تحریری اور عملی۔
 
'''زبانی امتحان'''
سطر 7:
 
 
زبانی طریقہ امتحان میں طلباءطلبہ سے زبانی سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات عام طور پر انتہائی مختصر ہوتے ہیں اور سوالوں کی تعداد بھی زیادہ نہیں ہوتی
 
'''تحریری امتحان'''
 
اس طریقہ امتحان میں طلباطلبہ کو ایک سوال نامہ دیا جاتا ہے سوال نامے میں موجود سوالات کے جوابات طلباءطلبہ تحریری طور پر دیتے ہیں۔ اس طریقہ امتحان میں بھی سوالات کی تعداد محدود ہوتی ہے البتہ جوابات خاصے طویل بھی ہوتے ہیں۔ طلباءطلبہ کو جوابات تحریر کرنے کے لیے ایک مخصوص وقت دیا جاتا ہے اور اس وقت کے اختتام پر طلباءطلبہ کو جوابات والا کاغذ نگران کو واپس کرنا ہوتا ہے۔
 
'''عملی امتحان'''
 
اس طریقہ امتحان میں جسمانی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرنا ہوتا ہے جس کی تربیت انھیں پہلے سے دی جاتی ہے۔
 
 
سطر 22:
 
<br />
 
[[زمرہ:تعلیمی نفسیات]]
[[زمرہ:علوم کھیل]]