"شاہ عالم ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← عبد اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربیشخصیت
|name = شاہ عالم ثانی =
|}}
|title =[[شہنشاہ ہند]] [[مغل شہنشاہ]] [[بھارت|ہندوستان]]
|image =Shah Alam II, 1790s.jpg
|caption= شاہ عالم ثانی
|imgw = 250px
| succession = [[فائل:Flag of the Mughal Empire (triangular).svg|حدود|22x20px]] پندرہواں [[مغل شہنشاہ]]
|coronation = [[24 دسمبر]] [[1759ء]]
|reign = [[10 دسمبر]] [[1759ء]] – [[10 اکتوبر]] [[1760ء]]
 
[[31 جولائی]] [[1788ء]] – [[16 اکتوبر]] [[1788ء]]
 
[[16 اکتوبر]] [[1788ء]] – [[19 نومبر]] [[1806ء]]
|predecessor = [[عالمگیر ثانی]]
|successor = [[اکبر شاہ ثانی]]
|spouses = پیاری بیگم<br/>تاج محل بیگم<br/>جمیل النسا بیگم<br/>قدسیہ بیگم مبارک محل<br/>مراد بخت بیگم
|issue = 16 بیٹے اور 2 بیٹیاں
|full name = عبداللہ جلال الدین ابو مظفر ہام الدین محمد علی گوہر شاہ عالم ثانی
|dynasty = [[خاندان تیموری|تیموری]]
|father = [[عالمگیر ثانی]]
|mother = نواب زینت محل صاحبہ
|birth_date = [[25 جون]] [[1728ء]]
|birth_place = [[پرانی دہلی|شاہجہان آباد]]، [[دہلی]]، [[مغلیہ سلطنت]]
|death_date = [[19 نومبر]] [[1806ء]] (78 سال)
|death_place = [[پرانی دہلی|شاہجہان آباد]]، [[دہلی]]، [[مغلیہ سلطنت]]
|place of burial = [[لال قلعہ]]، [[دہلی]]
 
باپ کانام :عالم گیر ثانی ۔
 
ماں کانام: نواب زینت محل صاحبہ
 
تاریخ پیدائش:25 جون 1728ء
 
تاریخ وفات:19 نومبر1806ء
 
لقب:عبداللہ جلال الدین ابو مظفرالدین محمد علی گوہر شاہ عالم ثانی ۔
 
اپنے باپ شہنشاہ عالمگیر ثانی کے قتل کے وقت شہزادہ محمد علی گوہر بنگال میں موجود تھا اس نے باپ کے قتل کی خبر سن کر فوراََ دہلی کا سفر اختیار کیا مگر انگریزوں نے اسے بنگال میں روک لیا یہ طویل عرصہ تک انگریزوں کا قیدی بادشاہ رہا ۔ اس نے انگریزوں سے رہائی پانے کے لیے میر قاسم نواب بنگال اور [[نواب اودھ]] [[شجاع الدولہ]] کو ساتھ ملایا تا کہ فوجی طاقت کے ذریعے انگریزوں کی طاقت کو توڑا جائے مگر ان تین فوجوں کو انگریز کی مختصر فوج نے شکست دی ہندوستانی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے جس سے نہ صرف بنگال پر انگریز کی حکومت قائم ہوگئی بلکہ شنہشاہ ہند بھی ان کے ماتحت ہو گیا
 
اس دوران
 
|religion = [[اسلام]]
|}}
 
'''شاہ عالم ثانی''' (پیدائش: [[25 جون]] [[1728ء]]– وفات: [[19 نومبر]] [[1806ء]]) [[مغلیہ سلطنت]] کے سولہویں [[مغل شہنشاہ|شہنشاہ]] تھے جنہوں نے [[1760ء]] سے [[1806ء]] تک بحیثیتِ [[مغل شہنشاہ]] [[ہندوستان]] پر حکومت کی۔ شاہ عالم [[مغلیہ سلطنت]] کے عہدِ زوال کا آخری با اَثر [[مغل شہنشاہ]] تھا جس کی دورِ حکومت میں [[مغلیہ سلطنت]] میں خود مختار ریاستوں اور سلطنتوں کا قیام عمل میں آیا اور [[مغلیہ سلطنت]] کی حدود سمٹ کر [[دہلی]] تک محدود ہوچکی تھیں۔ شاہ عالم کے آخری دور میں یہ مقولہ مشہور ہوچکا تھا کہ: "حکومت شاہ عالم، از [[دہلی]] تا [[پالم]]" ([[پالم]] [[دہلی]] کا قریبی علاقہ ہے)۔