"لکی مروت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
updated svg (GlobalReplace v0.6.5)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ ضلع لکي مروت [[بنوں]] ڈويثرن کے ايک نئے ضلع کي حيثّت سے يکم جولائي 1992کو معرضِ وجود ميں آيا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب [[پنجاب]] سے ملتی ہیں۔ اپني جغرافيائي حدود، بڑھتي ہوئي آبادي اور جنوبي ميداني علاقوں ميں ايک مرکزي مقام کي وجہ سے [[بنوں]] ضلع کي يہ پراني تحصيل بہت پہلے ضلع بننے کي مستحق تھي۔ يہ خطہ زمين خشک بنجر ميدان ہونے کي وجہ سے ابھي تک ترقي کي حدود کو چھو نہیں سکا، جسکي وجہ کئي رکاوٹيں مثلاً پاني کي عدم دستيابي اور سہولتوں کا فقدان ہيں۔ يہاں کي زمين کا في حد تک بنجر اور غير آباد ہے۔
 
اِن تمام محروميوں کے باوجود قدرت نے اس ضلع کو محنتي اور ہنرمند افرادي قوت عطا کي ہے۔ جسکي وجہ سے يہ علاقہ تجارتي مرکز بن رہا ہے۔ ٹرانسپورٹ کے ذرائع اور معدني وسائل کو لوگوں کي معاشي حالت بہتر بنانے ميں بڑا عمل دخل حاصل ضلع کي اکثريّت مروت قوم پر مشتمل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں پر سمینٹ کا ایک کارخانہ لکی سیمنٹ کے نام سے ہے۔ہے۔سینٹ کے پہلے چیرمین حبیب اللہ خان مرحوم کا تعلق لکی مروت سے تھا سیاسی حوالے سے یہاں سیف اللہ برادران کافی شہرت کے حامل ہیں۔ جنہیں پاکستان میں بادشاہ گر کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ ضلع کی تحصیل نورنگ کی زمین کافی حد تک زرخیز ہے۔ یہ علاقہ اہم تجارتی مرکز تصور ہوتاہے۔
 
== شماریات ==