"تدویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
تدویر کی ایک دوسری تعریف اس طرح کی جا سکتی ہے کہ
’’تدویر دراصل قوت کے خطِ عمل اور محور کے درمیان عمودی فاصلہ اور قوت کے مقدار کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے۔‘‘
تدویر کو یونانی حرف [[یونانی حروف تہجی|ٹا (tau)]] سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جسے علامتی طور پر <math>\boldsymbol\tau</math> لکھا جاتا ہے۔ قوت کے [[معیار اثر|معیار اثر (Moment)]] کے لیے عام طور پر علامت M استعمال کی جاتی ہے۔
سلیس الفاظ میں ’’ کسی قوت کا کسی جسم کو خاص مرکزی نقطہ کے کرد گھمانے کے اثر کو تدویر (torque) یا [[قوت کا معیار اثر|قوت کا معیار اثر (Moment of force)]] کہتے ہیں۔‘‘
دوسرے الفاظ میں تدویر عامل قوت کے کسی جسم کو گھما دینے کی [[اثر آفرینی|اثر آفرینی (Effectiveness)]] کا پیمانہ ہوتا ہے۔