"زاویائی تعدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«طبیعیات میں زاویائی تعدد ω شرحِ گردش کی عددی پیمائش ہے۔ سلیس الفاظ میں زاو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
[[طبیعیات]] میں ω '''زاویائی تعدد''' ω<small>{{دیگر نام|انگریزی=Angular frequency}}</small> شرحِ گردش کی عددی پیمائش ہے۔ سلیس الفاظ میں زاویائی تعدد، [[زاویائی ہٹاؤ]] فی اکائی وقت ہے ([[گردش]])۔ یا [[جیب موج]] کے طور میں تبدیلی کی شرح زوایائی تعدد کہلاتی ہے ([[ارتعاش|ارتعاشات]] و [[موج|امواج]])۔
یا اسے [[جیب دالہ]] کے دلیل کی شرح میں تبدیلی بھی کہتے ہیں۔