"زمینیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Limu o Pele.jpg|300px|بائیں|تصغیر|[[جزیرہ]] [[ہوائی]] کے ایک [[آتش فشاں|آتشفشاں]] سے [[گدازہ|گدازہ (لاوا)]] کا اخراج]]
'''علم الارض''' یا '''زمینیات''' ، جس کو انگریزی میں Earth science کہا جاتا ہے دراصل علم کی وہ شاخ ہے کہ جس میں [[زمین|کرہء ارض]] یا [[زمین]] پر موجود اس کی قدرتی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اس کو علم الارضیات (geoscience)، علوم الارضیات (geosciences) اور علوم الارض (Earth Sciences) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع علم ہے جو اب تک معلوم [[سیارہ|سیاروں]] میں سے واحد حیاتی سیارے (زمین) کی ساخت کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور اس میں ایک طرح سے [[ارضیات]] بھی شامل ہوجاتی ہے۔ یہ علم اپنی مدد کے لیے دیگر [[سائنس|سائنسی]]ی علوم ؛ مثلا [[طبیعیات]]، [[ارضیات]]، [[ریاضی|ریاضیات]]،ات، [[کیمیاء]] اور [[حیاتیات]] وغیرہ کو استعمال کرتا ہے۔
 
{{فطرت کے عناصر}}
سطر 8:
{{علوم فطریہ}}
 
[[زمرہ:زمینیات| ]]
[[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:علم السیارہ]]