"قدرتی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Moon Dedal crater.jpg|تصغیر|200px|قمری [[طرف البعید]] ؛ ''[[اپالو 11]]'' کی آنکھ سے ]]
{{ٹ}} '''علم فطریہ''' ، '''علوم فطریہ''' {{ن}} یا natural science اصل میں فطری قواعد کو بنیاد بناتے ہوئے [[کائنات]] کے منطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان [[معاشرتی علوم]] کو علاحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے جن میں [[فطرت]] کے مطالعہ کے لیے [[اسلوب علم|علمی طریقہ کار]] استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو [[انسانی سلوک]] (human behavior)، [[تشکیلی علوم|قیاسی علوم]] (formal sciences)، [[ریاضی|ریاضیات]] اور [[منطق]] سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علاحدہ [[اسلوبیات|methodology]] رکھتے ہیں۔
 
فطری علوم سے [[اطلاقی علم|نفاذی علوم]] کی بنیادیں فراھم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا [[معاشرتی علوم]]، [[انسانیات]]، [[الہیات]] اور [[فنیات|فنون]] سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ [[ریاضی]]، [[احصاء]] اور [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیے جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیے ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔