"جین آئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← اور، جو؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 17:
|followed_by=[[شرلی (ناول)|''شرلی'']]
}}
'''جین آئر''' ('''جین آئر: این آٹو بائیوگرافی''') انگریزی مصنفہ [[شارلٹ برانٹی]] کا تحریر کردہ ایک ناول ہے جو کہ اسکول کی سطح پر پڑھنے کے لیے فروغ دیا جانے والا اور تجویز کردہ بہترین ناول تصور کیا جاتا ہے۔ ابتدا میں کرر بیل کے تخلص کے ساتھ 1847ء میں اس حقیقت کو راز رکھتے ہوئے شائع کیا گیا کہ یہ ایک خاتون کا تحریر کردہ ناول ہے۔ خوش قسمتی سے 1847ء کے بعد سے ادب میں خواتین کے حوالے سے بہت تبدیلی رونما ہوئی،ہوئی اور اب برانٹی اس استحقاق کے ساتھ کہ تاریخ میں خواتین سے متعلق سب سے اولین ناولوں میں سے ایک کی مصنف وہ خود ہیں، خود کو ایک نمایاں مقام کی حامل سمجھتی ہیں۔
 
اُس وقت جب مصنفہ خود اپنی شناخت کو چھپانے پر مجبور تھیں، جین آئر نے خواتین کی انفرادیت سے منسوب منفرد کہانی پیش کی اور ناول کی مرکزی کردار کے ذریعے ایک یتیم اور غریب بچی کو ایک کامیاب اور خود مختار عورت کے روپ میں ڈھلتے ہوئے دکھایا۔ اس کی یہ کاوش گوتھائی اور وکٹورین ادب کو اس طرح یکجا کرتی ہے کہ کرداروں کی اندرونی کارروائیاں اور مکالمے، جین آئر کی نفاست و دلکشی اور حساسیت میں اضافے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک انقلابی آرٹ کو تخلیق کرتے نظر آتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}