"آفتاب شیرپاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2، اور، پختونخوا
سطر 1:
<small>یہ صفحہ '''{{PAGENAME}}''' کے متعلق ہے، '''آفتاب احمد''' نام کی دیگر شخصیات کے لیے [[آفتاب احمد (ضد ابہام)]] ملاحظہ فرمائیں۔ </small>
 
آفتاب احمد خان شیرپاؤ قومی وطن پارٹی کے سربراہ ہیں،ہیں اور پاکستان کے 35 ویں وفاقی وزیر داخلہ تھے.تھے۔ اس سے پہلے وہ وفاقی پانی و بجلی کے وزیر (واپڈا)، امور کشمیر اور شمالی علاقہ جات کے وزیر اور ریاستوں اور سرحدی علاقوں (کنا اور SAFRON) اور بین الصوبائی رابطہ کے وزیر کے طور پر کام کر چکے ہیں.ہیں۔ شیر پاؤ نےصوبہ خیبر پختونخواہپختونخوا کے 14th اور 18th وزیر اعلی کے طور پر خدمت کی ہے
 
'''آفتاب شیرپاؤ''' [[خیبر پختونخوا]] کے سابق وزیر اعلی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ۔ پیپلز پارٹی شیر پاؤ گروپ کے سربراہ۔ [[شیریاؤ]] [[ضلع چارسدہ]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حاجی غلام حیدر خان [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے بانیوں میں سے تھے۔ انہوں نے [[تحریک پاکستان]] میں سرگرمی سے حصہ لیا۔ ان کے والد کی وفات کے بعد ان کے دونوں فرزند [[حیات محمد خان]] ور آفتاب احمد خان نے بڑی سرگرمی سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ ابتدا میں حیات شیر پاؤ کونسل مسلم لیگ میں تھے اور انہوں نے 1964ء میں صدارتی انتخابات میں ایوب خان کے خلاف محترمہ [[فاطمہ جناح]] کے حق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1967ء میں پیپلز پارٹی کا قیام عمل میں آی تو وہ اس میں شامل ہو گئے۔ انہیں خیبر پختونخوا [[پاکستان پیپلز پارٹی|پیپلز پارٹی]] کا صدر مقرر کیا گیا۔ 1970ء کے عام انتخابات میں اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر ہوئے، پھر وفاقی وزیر۔ 8 فروری 1975ء کو صوبہ خیبر پختونخوا کے سنئیر وزیر کی حیثیت سے پشاور یونیورسٹی کے ایک اجلاس میں شرکت کے دوران بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے۔