"قصہ خوانی بازار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ کتاب
سطر 37:
یہاں پر [[بانس]]، مٹھائیوں، فالودہ اور [[کانسی]] کے برتنوں کا بڑے پیمانے پر کاروبار کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں [[اردو]]، [[پشتو]] اور [[فارسی]] کتب کی چھپائی کا کام بھی کیا جاتا ہے۔ تاریخی لحاظ سے اس بازار کی اہمیت [[1930ء]] میں برطانوی دور کے دوران تحریک آزادی ہندوستان کے دوران جلوس پر فائرنگ کا واقع ہے جس میں کئی لوگ جاں بحق ہو گئے۔<ref>[http://www.khyber.org/articles/2011/QissaKhwaniMassacre.shtml سانحہ قصہ خوانی بازار]</ref>
== مشہور شخصیات ==
[[شاہ رخ خان]] اور [[دلیپ کمار]]، جو ہندیبالی ووڈ کی فلموں کے مشہور اداکار ہیں، ان کا تعلق پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے سے ہی ہے۔
 
== قصہ خوانی بازار سے تعلق رکھنیں والی شخصیات ==
* [[شاہ رخ خان]]
* میر جان محمّد خان
* [[دلیپ کمار]]
* عائیشا بیگم
* لالا غلام سرور خان
* [[ایوب خان (اداکار)|ایوب خان]]
* [[ناصر خان (اداکار)|ناصر خان]]
 
== مزید دیکھیے ==
* [[پشاور]]