"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

678 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
م
182.190.20.42 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 103.255.6.75 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
م (182.190.20.42 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 103.255.6.75 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔)
(ٹیگ: استرجع)
== سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔<ref>http://alqamar.info/articles/سوات-کے -رونق-میلے</ref>
 
== ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی شخصیات ==
* [[سلمان خان]]، پاکستانی نثرد بھارتی اداکار
* [[سہیل خان]]، پاکستانی نثرد بھارتی اداکار
* [[ارباز خان]]، پاکستانی نثرد بھارتی اداکار
* [[سلیم خان]]، پاکستانی نثرد بھارتی سکرین رائیٹر
* [[الویرا خان اگنیھوتری]]، پاکستانی نثرد بھارتی اداکارہ
* [[عبدل رشید خان]]
* [[ملالہ یوسفزئی]]
* [[ناصر الملک]]
* [[حیدر علی خان]]
* [[انور علی (1987ء کرکٹ کھلاڑی)|انور علی]]
 
== مزید دیکهے ==