"اسراع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م KhanaMalumatBot (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبیعیات]] میں کسی جسم کی [[وقت]] کے لحاظ سے [[سمتار]] میں تبدیلی کی شرح کو '''اسراع''' (Acceleration) کہتے ہیں۔ [[نیوٹن کا دوسرا قانون|نیوٹن کے دوسرے قانون]] کی رُو سے کسی جسم کا اسراع اس پر عمل کرنے والی تمام قوتوں کا نتیجہ ہے۔
 
== تعریف ==
[[سمتار|ولاسٹی]] کی تبدیلی فی [[اکائی]] [[وقت]] کو '''اسراع''' کہتے ہیں۔